اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ بار نے آصف علی زرداری کے بیان کی مذمت کی ہے۔ صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن فضل حق عباسی نے کہا ہے بیش بہا قربانیاں دینے والے ادارے کے خلاف ایسی بیان بازی زیب نہیں دیتی۔ رینجرز کو کراچی میں تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے بلایاگیا۔ رینجرز کی تعیناتی سے شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی
قربانیاں دینے والے ادارے کیخلاف بیان بازی زیب نہیں دیتی، صدر سپریم کورٹ بار، زرداری کے بیان کی مذمت
Jun 19, 2015