موغا دیشو (اے ایف پی) صومالیہ کی سکیورٹی فورسز نے ایک کانفرنس پر الشباب جنگجوئوں کی حملے کی کوشش ناکام بنا دی اور جوابی کارروائی میں 4حملہ آور مارے گئے، 400سے زائد سیاستدان، لیڈر اور قبائلی رہنما موجود تھے۔
صومالیہ: کانفرنس پر الشباب کی حملے کی کوشش ناکام ، جوابی کارروائی میں 4ہلاک
Jun 19, 2015