کندھکوٹ (نوائے وقت رپورٹ) کندھ کوٹ، بخشا پور اور بڈانی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگ خوف سے گھروں سے باہر نکل آئے۔
کندھکوٹ، بخشا پور اور بڈانی میں زلزلے کے جھٹکے
Jun 19, 2015