پنجاب بجٹ غریب مکائو پالیسیوں کا تسلسل ہے ، مخدوم احمد محمود

لاہور(خبر نگار)سابق گورنر پنجاب و پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء مخدوم سید احمد محموداور پارٹی کی فیڈرل کونسل کے رکن عبدالقادر شاہین نے صوبائی حکومت پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ تخت لاہورکے حکمرانوں نے غریب مکائو پالیسیوں پر گامزن رہتے ہوئے بجٹ میں صحت، تعلیم اور روز مرہ استعمال کی اشیاء میں ہوشرباء اضافہ کر کے ان سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...