ناچ رہی ہے پیاس بھری ہر جانب شب بیداری
گرما گرمی میں رقصاں تھا اس گرمی کا دھرنا
عید کے بعد بھی ہو سکتا تھا جو کچھ آج کیا ہے
کیا لازم تھا روزوں میں یہ خاص دھماکہ کرنا
رمضانی دھرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ظفر علی راجا
Jun 19, 2016