سیہون شریف: ٹرک، کار اور ایمبولینس میں تصادم، بچوں، خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

سیہون شریف(نوائے وقت رپورٹ) سیہون شریف میں ٹرک، کار اور ایمبولینس کے تصادم میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دو بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔ ایمبولینس میت لیکر کراچی سے احمد پور شرقیہ جا رہی تھی کہ ٹرک نے ٹکر مار دی۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حیدر آباد میں مانجھنڈ کے قریب انڈس ہائی وے پر حادثہ ہوا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...