اسلام آباد (آن لائن) جنوبی وزیرستان سے ابھرتے ہوئے سائنسدان نے پاک فرانسیسی مشترکہ تحقیقی پراجیکٹ جیت لیا۔ ڈاکٹر حمید اللہ جو یونیورسٹی آف مانسہرہ ڈیپارٹمنٹ آف کیمسٹری سے منسلک ہیں، نے پاک فرانسیسی مشترکہ تحقیقی پراجیکٹ جو کہ پی ای آر آئی ڈی او ٹی کے تحت ہے اور جس کا اہتمام ہائر ایجوکیشن کمیشن اور وزارت ہائر ایجوکیشن فرانس نے کیا۔
جنوبی وزیرستان: سائنسدان ڈاکٹر حمید اللہ کا اعزاز پاکستان فرانسیسی مشترکہ تحقیقی پراجیکٹ جیت لیا
Jun 19, 2016