امریکہ افغانستان میں شکست کا بدلہ لینے کیلئے بھارت سے معاہدے کر رہا ہے: حافظ سعید

اسلام آباد(آئی این پی) امیرجماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کیلئے بھارت کیساتھ ملکر پاکستان کیخلاف اتحاد بنا رہا ہے۔ پاکستان سے انتقام لینے کیلئے بھارت سے معاہدے کیلئے جا رہے ہیں۔یہ تمام تیاریاں چین کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کے خلاف کی جا رہی ہیں۔ پاکستان کے اندر اتحاد کی فضا پیدا کریں گے، اگر یورپی یونین بن سکتی ہے تو اسلامی یونین بھی بن سکتی ہے۔ وہ ہفتہ کو سینئر صحافیوں، مدیران اور کالم نگاروں کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر سے خطاب کررہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...