سوات(آئی این پی ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.2ریکار ڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا بارڈر تھا۔ زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
سوات اور گردونواح میں زلزلہ شدت 4.2 تھی، خوف و ہراس پھیل گیا
Jun 19, 2016