جام پور (نوائے وقت رپورٹ) جام پور کے علاقے کوٹلہ مغلاں میں باپ نے 8 سالہ بچی کو نہر میں پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق نعش نکال لی گئی اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ واقعہ گھریلو جھگڑے کے باعث پیش آیا۔
جام پور: باپ نے 8 سالہ بچی کو نہر میں پھینک دیا
Jun 19, 2016