بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سپیکراسمبلی راحیلہ حمیددرانی کی زیر صدارت ہوگا جس میں مالی سال 2016-17ء کا بجٹ بھی پیش کیا جائیگا جس کے کل حجم 277 ارب جبکہ خسارہ 25 ارب روپے تک ہونے کا امکان ہے۔ بجٹ میں 60 ارب روپے ترقیاتی کاموں کیلئے مختص کئے جانے کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن