نئی دہلی (بی بی سی )بھارت میں مسلم خواتین کے حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ تین بار زبانی طلاق کہہ کر طلاق دینا غیر اسلامی اور غیر جمہوری ہے اور اسے ختم کیا جائے۔ خواتین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے مسلم پرسنل لاء کے قوانین میں ترمیم کی جائے۔