میچ کے دوران پاکستان کی مارکیٹوں اور سڑکوں پر سناٹا چھایا رہا

Jun 19, 2017

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کے دوران پاکستان کی مارکیٹوں اور سڑکوں میں قریباً قریباً سنٹا چھایا رہا۔ کروڑوں پاکستانی کرکٹ شائقینمیچ دیکھنے میں مشغول رہے۔ پاکستانیوں کو افطاری پر پاکستانی ٹیم کے جیتنے کی حوصلہ افزاءخبریں مسلسل ملتی رہیں۔

مزیدخبریں