جموں(کے پی آئی) مقبو ضہ کشمےر کی عدالت نے اےک پاکستانی شہری کو عسکرےت پسندی کے الزام سے بری قرار دےتے ہوئے واپس پاکستان بھےجنے کا حکم دےا ہے ۔ تفصےلات کے مطابق 15برس کی مقدمہ بازی کے بعد ضلع عدالت نے ایک پاکستانی شہری کو دہشت گردی کے الزامات سے باعزت طور پر بری کر دیا ہے ۔ فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج جموں ایم اے چودھری نے محمد عبداللہ کوڈ ابو طلحہ پاکستان کو 2002میں ہوئے راجیو نگر قتل عام کے معاملہ میں بری کر دیا۔
پاکستانی/بری
سرینگر:15برس مقدمہ بازی کے بعد پاکستانی شہری عسکرےت پسندی کے الزام سے بری ‘ رہائی کا حکم
Jun 19, 2017