ممبئی دھماکے کیس، ابو سالم نے خود کو واپس پرتگال بھجوانے کیلئے یورپی یونین کورٹ سے رجوع کرلیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بابری مسجد کی شہادت کے رد عمل میں ممبئی میں ہونیوالے 1993کے بم دھماکوں میں ملوث انڈر ورلڈ ڈون ابو سالم نے بھارت سے واپس پرتگال بھجوائے جانے کیلئے یورپی یونین ہیومن رائٹس کورٹ سے رجوع کرلیا ابوسالم کی وکیل صباءقریشی نے ممبئی میں بتایا کہ ہم نے یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق میں پٹیشن دائر کی ہے کیونکہ 2014میں پرتگال کی عدالت ابوسالم کو بھارت کے حوالے کرنے کا اپنی حکومت کا اقدام کالعدم قرار دے چکی اس لئے بھارت میں ابو سالم پر مقدمہ چلانا اور انہیں مجرم ٹھہرانا غیر قانونی ہے صباءقریشی کے مطابق اس کے موکل پر تگال واپسی چاہتے ہیں
ابو سالم

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...