چیئرمین نے نامزدگی فارم میں بلاول ہاﺅس کراچی کی مالیت 30لاکھ روپے درست بتائی، مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (نیٹ نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے بلاول ہاﺅس کراچی کی مالیت 30لاکھ روپے ٹھیک بتائی گئی۔ انہوں نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی میں بلاول ہاﺅس کی ظاہر کردہ مالیت 30لاکھ روپے کو بالکل ٹھیک قراردیا۔ ان کاکہنا تھا بلاول ہاﺅس کے بارے میں پارٹی چیئرمین نے کچھ غلط نہیں کہا، یہ قیمت اس وقت کی ہے جب یہ مکان بنایا گیا تھا۔
بلاول ہاﺅس

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...