سابق فرانسیسی کھلاڑی میریون برٹولی نے ٹینس کورٹس میں واپسی کا ارادہ ترک کر دیا

پیرس (اے پی پی) سابق فرانسیسی کھلاڑی میریون برٹولی نے ٹینس کورٹس میں واپسی کا ارادہ ترک کر دیا۔ 33 سالہ برٹولی نے 2013ء میں ومبلڈن اوپن ویمنز سنگلز چیمپئن بننے کے چھ ہفتوں بعد انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ گزشتہ برس دسمبر میں انہوں نے اعلان کیا کہ وہ ٹینس کورٹس میں دوبارہ واپسی کرنا چاہتی ہیں اور اس کیلئے محنت کر رہی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن