وزیراعلیٰ کیجریوال کا 3 وزراء سمیت ڈپٹی گورنر کی قیام گاہ پر دھرنا

Jun 19, 2018

نئی دہلی(اے پی پی) دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دینے اور آئی اے ایس افسران کی ہڑتال ختم کرانے سے متعلق مطالبہ کرتے ہوئے دہلی کے ڈپٹی گورنر انل بیجل کی رہائش پر وزیراعلیٰ کیجریوال اپنے 3 وزراء کے ساتھ گزشتہ 6 دن سے دھرنے پر بیٹھے ہیں۔ ا ندھراپردیش، کیرالہ، کرناٹک اور مغربی بنگال کے وزرائے اعلیٰ گزشتہ روز کیجریوال سے ملاقات کرنا چاہتے تھے ۔

مزیدخبریں