برلن (اے ایف پی) جرمنی میں سابق گرل فرینڈ کو چاقو سے قتل کرنے کے الزام پر افغان پناہ گزین کا ٹرائل شروع ہو گیا۔ اس واقعہ پر شہریوں نے غم وغصے کا اظہار کیا تھا۔ 27 دسمبر کو کانرل کے علاقے میں عبدل ڈی نے لڑکی پر حملہ کیا تھا۔ پراسیکیوٹر کے مطابق یہ واقعہ محض حسد کی بنا پر پیش آیا تھا۔
جرمن لڑکی کو چاقو سے قتل کرنے کا الزام:افغان پناہ گزین کا ٹرائل شروع
Jun 19, 2018