پھاٹک عبور کرتے ٹرین کی زد میں آ کر نوجوان جاں بحق

منڈی بہاوالدین(نامہ نگار) ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہوئے نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق نوجوان کی شناخت جیب سے ملے شناختی کارڈ کے مطابق عمر کے نام سے ہوئی ریسکیو 1122 اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی اورلاش ورثاکے حوالے کردی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن