عیدالفظر کے موقع پر پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے خصوصی پکوان تیار کیے گئے

Jun 19, 2018

لا ہور (سٹاف رپو رٹر)عید الفطر کے مو قع پر لا ہو ر سمیت پنجا ب بھر کی جیلو ں میں حو الا تیو ں اور قید یو ں کیلئے خصو صی پکو ان تیا ر کیے گئے اور ان کو تحا ئف بھی دیے گئے۔ آئی جی پنجا ب جیل خا نہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ نے مختلف جیلو ں کا دورہ کیا۔ اس مو قع پر انہو ں نے اسیر ان کے سا تھ ملکر کھا نا کھا یا او ر مٹھا ئی بھی تقسیم کی۔ انہو ں نے قید یو ں اور حوالاتیوں پر زور دیا کہ وہ رہا ئی کے بعد سچے اور پر امن شہر ی ہو نے کا ثبو ت دیتے ہو ئے ملک وقو م کیلئے کام کریںاور جرائم سے باز رہے۔

مزیدخبریں