میانوالی (نامہ نگار) نوابزادگان آف کالا باغ عرصہ دس سال سے دو دھڑوں میں تقسیم چلے آ رہے تھے ایک بڑا دھڑہ نواب ملک وحید خان اور دوسرا دھڑا نوابزادہ ملک اسد خان نے سخت متحارب صورت اختیار کی ہوتی تھی دونوں کے ہمدردیاں نے دونوں کے درمیان صلح کرا دی نواب ملک وحید خان کے بڑے قافلے کے ساتھ بزرگ چچا ملک اسد خان آف کالا باغ کے پاس گئے جہاں ملک اسد خان کے دو بیٹوں نوابزادہ ملک عماد اور ملک فواد نے ان کا استقبال کیا۔