موبائل فونز درآمدات ،11 ماہ کے دوران 63.17 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد(اے پی پی) جاری مالی سال کے ابتدائی 11 ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں63.17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا مئی 2019-20ء موبائل فونز کی درآمدات 1128.641 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں۔

ای پیپر دی نیشن