راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی طبیعت بہتر ہونے لگی۔ شیخ رشید کا 8 جون کو کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ شیخ رشید کو 14 جون کو ملٹری ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شیخ رشید 2 روز تک گھر منتقل ہو جائیں گے۔
شیخ رشید کی طبیعت بہتر‘ 2 روز تک گھر منتقل ہو جائیں گے: خاندانی ذرائع
Jun 19, 2020