زہنگزائو(اے پی پی) چین نے ہائیڈروجن فیول سیلوں سے چلنے والا پہلا الیکٹرک ٹریکٹر بنا لیا۔ چین کے قومی ادارے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایگرو مشینری انوویشن اینڈ کری ایشن کے بنایا گیا یہ ٹریکٹر (ماڈل نمبر ای ٹی 504 ایچ) فائیو جی موبائل کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کا حامل ہے جس کی وجہ سے اس میں سیلف ڈرائیوینگ موڈ بھی ہے۔