صدراسلامی یونیورسٹی یوسف الدرویش نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

Jun 19, 2020

اسلام آباد(نا مہ نگار)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدرڈاکٹر یوسف الدرویش نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے،صدر جامعہ نے اپنا استعفیٰ یو نیورسٹی کے چانسلر صدر پاکستان کو بھجوا دیاہے،استعفیٰ کی کاپی ریکٹر آفس کو بھی موصول ہو گئی ہے،صدر جامع کے استعفیٰ کے بعد 30جون کوجامعہ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کا اجلاس طلب، کر لیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں