امریکی شہری سنتھیا رچی کے خلاف مقدمے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(وقائع نگار)امریکی شہری سنتھیا رچی کے خلاف مقدمے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔تحت عدالت نے سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی اے سائبرکرائمز میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دیاہے جبکہ میں نے کوئی جرم نہیں کیا۔

ای پیپر دی نیشن