تمباکو نوشی سے متعلق قوانین سختی سے نافذ کیئے جائیں۔ کاشف مرزا

Jun 19, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سوسائٹی فور دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ کے آن لائن مذاکرے میں شرکاء نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ملک میں تمباکو نوشی سے متعلق قوانین سختی سے نافذ کیئے جائیں تاکہ اس کے پھیلا کو روکا جاسکا اور شہریوں خصوصاً بچوں کو اس کے مضراثرات سے بچایا جاسکے۔ کمپئن فار تمباکو کراچی کے سربراہ اسپارک کے منیجر کمیونیکیشن کاشف مرزا نے کہا کہ پاکستان میں تمباکو کی صنعت عوامی صحت کے بدلے اپنے خزانے کو پر کرنے کے لئے

مزیدخبریں