اختر مینگل کی علیحدگی کے بعد حکومت کی اینٹیں گرنا شروع ہوجائیں گی:رہنما ن لیگ

Jun 19, 2020

گکھڑمنڈی(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنمائوں سابق چیئرمین بلدیہ گکھڑ وسیم یعقوب بٹ ، سابق کونسلر رفاقت علی ارائیں اور سابق کونسلر عبدالرزاق بٹ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بی این پی کے قائد اختر مینگل کی حکومت کے اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کرنے پر اتحادی ادوار سے پہلی اینٹ گرنے کے بعد مسلسل اینٹیں گرنا شروع ہوجائیں گی۔

مزیدخبریں