یوروکپ فٹبال، نیدرلینڈ نے آسٹریا کو دو گول سے ہرا دیا

Jun 19, 2021

پیرس(پی پی آئی)یوروکپ فٹبال میں نیدرلینڈ نے آسٹریا کو دو گول سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ایک اور میچ میں بیجلیئم نے ڈنمارک کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا کرپوائنٹس کی تعداد چھ کر لی ہے۔میچ کے دوران ڈنمارک کے کھلاڑی کرسچین ایرکسن جنہیں پہلے میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا، انہیں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور شائقین نے بھرپور انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔

مزیدخبریں