وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے سینیٹر عثمان کاکڑ کی خیریت دریافت کی

کراچی (وقائع نگار)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خیبر پی کے ایم اے پی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ٹیلی فون کرکے سینیٹر عثمان کاکڑ کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے سینیٹر عثمان کاکڑ کاعلاج سندھ میں کرانے کی بھی پیشکش کی،محمود خان اچکزئی نے وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ نے سندھ کا شکریہ ادا کیااورمحموداچکزئی نے وزیراعلی مرادعلی شاہ سے کہاکہ ہم سینیٹر کاکڑ کی فیملی سے مشاورت کرکے بتائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن