مری (نامہ نگار خصوصی) مری میں ’’نادرہ‘‘ کی جانب سے نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن ،ٹرانفر ، ٹوکن سمیت اسلحہ لائیسنس کی فیس ،ٹوکن جمع کروانے خصوصاً فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تصدیق اور دیگر سہولتوں کے لیے ’’ای نادرہ سینٹر ‘‘کے قیام پر عوامی حلقوں نے نادرا کے اعلیٰ حکام کا بطور خاص شکریہ ادا کرتے ہوے کہا ہے کہ اگر ’’نادرہ‘‘اہلکار اعلیٰ حکام کی جانب سے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں شہریوں کو احس طریقے پر مذکورہ سہولتیں فراہم کرتے رہے توجدید دور میں موجود حکومت کی نیک نامی میں اعلیٰ کردار ادا کر سکیں گے ۔
مری میں ای نادرہ سینٹر کے قیام سے عوام میں مسرت کی لہر
Jun 19, 2021