مظفرگڑھ(خبرنگار)ایڈیشنل چیف انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ مہرنذر محمد ڈب نے کہا کہ بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے رواں ماہ237بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا اور ان کو 321737یونٹ57 لاکھ71ہزار08 سو46روپے جرمانہ کیا گیاہے اور139بجلی چوروں کیخلاف ایف آئی آرکے استغاثے بھی متعلقہ تھانوں میں درج کروائے گئے ہیں۔