مظفرگڑھ ،احساس کفالت سنٹر زپر انتظامات صفر،خواتین شدید گرمی میں خوار 

مظفرگڑھ(خبرنگار)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پور ے ملک اورصوبہ پنجاب کے دیگر اضلاح کی طرح مظفرگڑھ شہرمیں بھی دومختلف  مقامات پر احساس کفالت پروگرام کے تحت 12 ہزارروپے فی کس خاندان کو دیئے جا رہے ہیں اس سلسلہ میں جنگ موڑ گورنمنٹ ہائرسکینڈری اسکول میں خواتین کو بارہ ہزار روپے کی شناختی کارڑ کی تصدیق کے بعد رقم دی جارہی ہے مگر آنے والی خواتین نے نوائے وقت کو حصول رقم کے لئے لمبی لمبی لائن بناکربھی دھوپ بنا کسی چھاؤں کے بنا کسی ٹھنڈا پانی کے خواتین کئی کئی گھنٹے خوا تینگھڑی ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں شفارشی آنے والی خواتین کو فوری منظور شدہ رقم دی جا رہی ہے مگر دور دراز سے آئی خواتین اپنی باری کا انتظارمیں کھڑی رہتی ہیں اور کرونا ایس او پیز پر عمل نہیں کیا جارہا  ۔شہریوں نے  ڈی سی امجد شعیب ترین سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن