کتاب ہدایت

Jun 19, 2021

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
  یہ تو اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر صرف عورتوں کو پکارتے ہیں اور دراصل یہ صرف سرکش شیطان کو پوجتے ہیں O جسے اللہ نے لعنت کی ہے اور اس نے بیڑا اٹھایا ہے کہ تیرے بندوں میں سے میں مقررہ شدہ حصہ لیکر رہوں گا O 

مزیدخبریں