22سالہ نوجوان کی نعش برآمد

لاہور(نامہ نگار)ریس کورس کے علاقے ظفر علی روڈ پرگندے نالے کے قریب22سالہ نامعلوم نوجوان کو مردہ حالت میں دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع کی۔ پولیس نے نعش قبضے میں لے کرپوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے ورثا ء کی تلاش شروع کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...