لاہور (نیوز رپورٹر) مریم نواز نے کہا ہے کہ فتنہ خان کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کی کال دراصل ان کے اپنے خلاف احتجاج ہے آج ہمیں جن پہاڑ جیسے مسائل کا سامنا ہے وہ فتنہ خان کے پیدا کردہ ہیں بطور وزیراعظم کہتا تھا آلو، پیاز کے ریٹ پتا کرنے نہیں آیا اس کو اچانک سب یاد آ گیا اس سے بڑی منافقت کوئی نہیں۔
فتنہ خان کا مہنگائی مخالف احتجاج اپنے خلاف ہے: مریم نواز
Jun 19, 2022