لیمپی وائرس میں مبتلا مویشیوں کی اموات جاری ٗ متاثرین پریشان 

Jun 19, 2022

اوچ شریف (نامہ نگار) لیمپی وائرس میں مبتلا مویشیوں کی اموات جاری ٗ  نواحی علاقوں میں لیمپی وائرس خطرناک وبائی شکل اختیار کر چکی ۔ اوچشریف کے نواحی علاقے رتڑنہڑانوالی کی بستی عبداللہ خان میں مقامی مویشی پال شخص قاری مجیب الرحمان کی لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی گائے اس وائرس میں مبتلا ہو کر لقمہ اجل بن گئی  اور محکمہ لائیو اسٹاک کی غفلت و لاپرواہی سے تشویش میں مبتلا ہیں۔

مزیدخبریں