سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ عدالتی ہفتے کا  ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری

Jun 19, 2022


اسلا م آباد(خصوصی رپورٹر)  سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ عدالتی ہفتے کا  ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری کر دی گئی ۔ عدالت عظمی سے جاری ججز روسٹر کے مطابق  20 تا 24 جون تک جاری رہنے والے عدالتی ہفتے کے دوران پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں مقدمات کی سماعت کیلئے 3 عدد ریگولر بینچ تشکیل دیے گئے ہیں ۔

مزیدخبریں