وائٹ لسٹ کی راہ ہموار ہونا خارجہ پالیسی کی بہترین حکمت عملی کا نتیجہ:نیئر بخاری

Jun 19, 2022


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی پی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے کہا ہے کہ فیٹف وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی بڑی کامیابی ہے ،بیان میں انہوں نے کہاکہ وائٹ لسٹ کی راہ ہموار ہونا خارجہ پالیسی کی بہترین حکمت عملی کا نتیجہ ہے ،وزیراعظم وزیر خارجہ اور تمام سٹیک ہولڈرز کی کو ششیں اور کاوشیں بالآخر کامیاب ہوئی ہیں۔ 

مزیدخبریں