ملتان (جنرل رپورٹر)دریاخان کے صنوبر تھیٹر میں میں زیر نمائش ڈرامہ میں ملتان کے فنکار وحید بھٹہ اور شوکت راحیل نے مد مقابل فنکاروں کو چاروں شانے چت کر دئیے اس ڈرامہ میں دونوں فنکاروں نے جگتوں کے وار کر کے دیگر کامیڈین کو چپ کروا دی۔جس پر شائقین لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں۔
کامیڈین وحید بھٹہ اور شوکت راحیل کے مد مقابل فنکاروں سے جگتوں کے مقابلے
Jun 19, 2022