راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ رتہ امرال پولیس جوا کھیلنے والے پانچ قماربازگرفتار کرلئے ملزمان علی،مٹھو،حنیف،امیربخش اورقاسم کو گرفتار کرکے داؤپر لگی رقم 10ہزار450روپے، 3موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کر لئے۔
رتہ امرال پولیس نے 5 قماربازوں کو گرفتار کر لیا
Jun 19, 2022