اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے اجازت ناموں کی اصلیت جاننے کیلئے جعلی ویب سائیٹس استعمال کرنے کا بھی انکشاف ہوا ہے،کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے۔
وزارت داخلہ نے غیرقانونی اجازت نامے بنانے والے جعلسازوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے وزارت داخلہ نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو جعلسازوں کے خلاف کاروائی کیکئے ہدایات جاری کردیں ۔
کریک ڈاؤن