واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ ) امریکی صدر جو بائیڈن سائیکل سے گرگئے تاہم انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سائیکل سے گرنے کے فوراً بعد ہی امریکی صدر کھڑے ہوئے اور کہا میں ٹھیک ہوں۔ امریکی صدر جوبائیڈن اپنی اہلیہ اور دیگر افراد کیساتھ سائیکلنگ کر رہے تھے۔
امریکی صدر ان دنوں چھٹیاں گزارنے کیلئے ریاست ڈیلاویئر میں موجود ہیں۔
جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن سائیکل سے گرگئے
Jun 19, 2022