واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے 6 ماہ سے 5 سال کی عمر کے بچوں کے لیے موڈرنا اور فائرر/ بائیو این ٹیک کووڈ 19 ویکسینز کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)نے بچوں کے لیے دونوں ویکسینز کے استعمال کی منظوری دی۔مگر یہ ویکسینز بچوں کے لیے اس وقت دستیاب ہوں گی ۔
جب سینٹرز فار ڈیزیز اینڈ پریونٹیشن (سی ڈی سی)کی جانب سے اس کی سفارش کی جائے گی۔سی ڈی سی کی جانب سے اس حوالے سے سفارشات رواں ہفتے کے آخر تک جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
امرکہ، مشورے