کراچی، ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی، مصطفی کمال کو نوٹس جاری

کراچی (نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240  میں ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے مصطفی کمال کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 جون کو الیکشن کمیشن اسلام آباد پیش ہونے کا حکم دے دیا ۔واضح رہے کہ ضمنی الیکشن کے دوران پولنگ اسٹیشن پر حملہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے مصطفی کمال کو نوٹس جاری کیا ہے۔
مصطفی کمال نوٹس

ای پیپر دی نیشن