سمگل ہونے والے ایرانی تیل کو بند کیا جائے:رحمت خان وردگ

Jun 19, 2023

پھول نگر+ جمبر+ سرائے مغل (نامہ نگاران) پھول نگر تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ نے کہا کہ ملک کو بحرانی کیفیت سے نکالنے کےلئے غیر قانونی طور پر اسمگل ہونے والے ایرانی تیل کو بند کیا جائے،ٹیکس کے نظام میں شفافیت کی جائے زراعت پر توجہ دینی چاہئے۔ منافع مافیا کی چھوٹی پٹرلنگ کمپنیوں کی لوٹ مار کی وجہ سے بڑی پٹرولیم کمپنیوں کو اربوں کا نقصان ہو رہا ہے

مزیدخبریں