شےخوپورہ:ڈی ایچ کیوہسپتال میں ڈاکٹر زکا دیر سے آنا معمول بن گیا

Jun 19, 2023


شےخوپورہ (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ کے ٹراما سینٹر اور دیگر وارڈز میں میڈیکل سپریٹنڈنٹ کی مبینہ غفلت او رلاپرواہی کے باعث ڈاکٹر ز پیرا میڈیکل اسٹاف اکثر ڈیوٹی پر لیٹ آتے ہے جس سے ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی میں آئے ہوئے مریضوں اور ان کے لواحقین کو شدید دشواری اور ذہنی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس سنگین صورتحال پر شہریوں نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ،صوبائی وزیر صحت ،سیکرٹری ہیلتھ اور ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ہسپتال کی حالت زار کو بہتر بنانے کیلئے فوری نوعیت کے اقدامات کیے جائیں ۔

مزیدخبریں