ہیلتھ کیئر ہسپتال واربرٹن میں فری آئی کیمپ


واربرٹن(نامہ نگار)الرحمہ ٹرسٹ رجسٹرڈ لاہور کے زیر اہتمام روشنی ہیلتھ کیئر ہسپتال واربرٹن میں فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر ڈاکٹرز نے سیکڑوں مریضوں کا مفت چیک اپ کیا اور سو کے قریب آپریشن کئے گئے،اہل علاقہ کا روشنی ہسپتال انتظامیہ سے احسن اقدام پر اظہار تشکر کیا ۔

ای پیپر دی نیشن