منشیات فروش قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا: ظہیر عالم شاہ


فاروق آباد(نامہ نگار) ایس ایچ او سٹی فاروق آباد سید ظہیر عالم شاہ کی آستانہ عالیہ شیر اہلسنت مولانا حاجی کرامت اللہ المعروف ایٹم بم اور فخر اہل سنت و سابقہ چئیرمین متحدہ امن کونسل فاروق آباد مولانا محمد ریاض رضوی پر حاضری، مرحومین کی سماجی و دینی خدمات کو سراہا اور انکے درجات کی بلندی کے لیئے دعا کی۔ ایس ایچ او سٹی نے جامع مسجد یارسول اللہ میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...